حیدرآباد کے جوبلی ہلز کی روڈ نمبر 36میں پیش آئے سڑک حادثہ میں
آندھراپردیش کے وزیر بلدی نظم ونسق نارائنا کے بیٹے سمیت ان کے ایک اور
دوست کی ہلاکت
ہوگئی ۔یہ حادثہ کل رات اُس وقت پیش آیاجب شدید بارش کے دوران میٹرو ریل کے ستون کو ان کی کار نے ٹکر دے دی ۔عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ کار کافی تیز رفتاری سے جارہی تھی۔